شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / تریچ میر ڈرایور یونین کا صدر صابر احمد صابربدستور یونین کا صدر ہے۔ سازشی عناصر کو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ چترال

تریچ میر ڈرایور یونین کا صدر صابر احمد صابربدستور یونین کا صدر ہے۔ سازشی عناصر کو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ چترال

تریچ میر ڈرایور یونین کا صدر صابر احمد صابربدستور یونین کا صدر ہے۔ سازشی عناصر کو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

چت

(گل حماد فاروقی)

چترال : تریچمیر ڈراییور یونین کا ایک ہنگامی اجلاس ان کے دفتر واقع اتالیق بازار منعقد ہوا جس کی صدارت صابر احمد صابر نے کی جس میں یونین کا جنرل سیکرٹری اور دیگر اراکین نے بھی شرکت کی۔ صابر احمد صابر کے مطابق  تریچ میر ڈرایور یونین کے حلاف جو عدم اعتماد کے حوالے سے جو پریس ریلیز جاری ہوا ہے وہ غیر اینی اور غیر قانونی ہے۔ انہوں نے مقامی صحافیوں کو بعد میں بتایا کہ صدر پر عدم اعتماد کیلے ہمارے ایین میں باقاعدہ باقاعدہ قانون موجود ہے ان کے مطابق اس ایین کے مطابق الکیشن کمیشن کا نہ تو اس ایین میں ذکر ہے نہ اس کا کوی قانونی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا کوی کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ یونین ڈرایور برادری کا ہے اور ان کے محالف تنظیم کے پاس  اگر  تیس سو بیس ڈرایوروں کا دستحط موجود ہیں تو ڈرایور یونین  کے فارم سی کے مطابق پانچ ہزار سے زیادہ  ڈرایور برادری  کے دستحط موجود ہیں لہذا ڈرایور یونین  ضلع چترال اور اس کا کابینہ  اس پریس ریلیز کی پر زور مذمت کرتی ہے جس میں یونین کے صدر پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سابقہ صدر ممتاز علی جان سے سترہ سال کی حساب  کتاب کا احتساب چاہتا ہے  جس کا ثبوت تریچ میر ڈراییور یونین کے پاس موجود ہے ۔ انہوں نے باقاعدہ ایین کی کاپی دکھای جس میں صدر یا  کابینہ کی کسی بحی رکن پر عدم اعتماد کا طریقہ کار موجود ہے مگر نہ جانے اس یونین کے محالف چند ڈرایوروں نے کس قانون کے تحت عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

Facebook Comments