شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈی پی او چترال وسیم ریاض کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس لائن کا دورہ

ڈی پی او چترال وسیم ریاض کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس لائن کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) ڈی۔پی۔اوچترال وسیم ریاض(پی ایس پی) نے چارچ  سنھبالنے کے بعد پولیس لائن چترال کا دورہ کیا۔ یاد گار شہداء پر پھول چڑ ھائےاور دعاء کی ۔ اُنہوں نے پولیس لائن میں موجود مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا ان کے کارکردگی کا الگ الگ جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کی  ہدایت کی ۔اس کےعلاوہ اُنہوں نے بیرکوں کا معائنہ کیا، جوانوں سے ملے اور ان کی حوصلہ افزائی کی ۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!