شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / گزشتہ شب شدید بارشوں کی وجہ سے شیشیکوہ نالے میں طغیانی،،،لاوی پراجیکٹ کیمپ میں پانی داخل،،،،!!!

گزشتہ شب شدید بارشوں کی وجہ سے شیشیکوہ نالے میں طغیانی،،،لاوی پراجیکٹ کیمپ میں پانی داخل،،،،!!!

دروش : ایم۔فاروق

پولیس کے مطابق گزشتہ رات شیشکوہ میں شدید بارشوں سے چائنیز کیمپ میں پانی داخل ہوا ۔ تاہم آخری اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔
سیلابی ریلے کے بعد چترال پولیس کے جوانوں نے فوری طور پر متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور تاحال چترال پولیس علاقے میں بحالی کے کاموں میں مصروف عمل ہے

Facebook Comments