شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / یونیورسٹی آف چترال کے ایم اے کے سالانہ امتحانات 13ستمبر2019سے شروع ہونگے۔

یونیورسٹی آف چترال کے ایم اے کے سالانہ امتحانات 13ستمبر2019سے شروع ہونگے۔

چترال(چترال آفیئر)یونیورسٹی آف چترال کے ایم اے کے سالانہ امتحانات 13ستمبر2019سے شروع ہونگے۔کنٹرولر امتحانات کے اعلامیے کے مطابق امتحانی  شیڈول(ڈیٹ شیٹ) یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔تمام پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبر سلپس ان کے داخلہ فارم میں دئیے گئے پتے پر ارسال کئے جارہے ہیں۔5ستمبر2019تک رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں یونیورسٹی کے شعبہ ء امتحانات سے دوپلیکیٹ کاپی حاصل کی جاسکتی ہے۔امیدوار اپنے رول نمبر سلپ یونیورسٹی ویب سائٹ سے بھی ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔

Facebook Comments