شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / محرم الحرام کے حوالے سے اس سال بھی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ھاٹ ایف ایم 97چترال محفل نعت خوانی کا انعقاد کیا۔

محرم الحرام کے حوالے سے اس سال بھی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ھاٹ ایف ایم 97چترال محفل نعت خوانی کا انعقاد کیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال کے مختلف گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکول کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں چترال کے معروف علماء کرام نے بھی شرکت کی، جن میں بلبل چترال مولانا اسرار الدین الہلال، مولانا حاجی اکبر، مولانا رحیم الدین، حافظ خوش ولی خان، اور پروگرام کے مہمان خصوصی صدر تجار یونین چترال شبیر احمد، اور صدر محفل تریچمیر ڈرائیور یونین کے صدر صابر احمد نے کی۔ اسی طرح پروگرام کے اختتام پر طلباء و طالبات کو نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئی۔ محفل نعت خوانی کی میزبانی آر۔جے وقار احمد نے سرانجام دی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!