شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال بازار میں چوری کرنے والوں کا سراغ لگانے پر انوسٹیگیشن ٹیم کے افسران وجوانان کو نقدی وتعریفی اسناد سے نوازا گیا

چترال بازار میں چوری کرنے والوں کا سراغ لگانے پر انوسٹیگیشن ٹیم کے افسران وجوانان کو نقدی وتعریفی اسناد سے نوازا گیا

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)چترال بازار میں تقریباً 12دوکانوں میں چوری کے  ورداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ نقدی و دیگر سامان برآمد کرنے پر  محمد خالد خان ایس پی انوسٹیگشن چترال نے ایک تقریب میں انوسٹیگشن ٹیم تھانہ چترال کے افسران و جوانان کو نقدی اور تعریفی اسناد سے نوازا.اس موقع پر ایس پی انوسٹیگیشن محمد خالد خان نے  جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اُنہیں شاباشی دی۔

Facebook Comments