شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بونی بوزندتورکہو روڈ کیلئے ساٹھ ملین روپے ریلیز کرنے کی منظوری دیدی گئی..مولانا چترالی

بونی بوزندتورکہو روڈ کیلئے ساٹھ ملین روپے ریلیز کرنے کی منظوری دیدی گئی..مولانا چترالی

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال سے ممبرقومی اسمبلی مولانا عبد الاکبرچترالی نے کہا ہے کہ بونی تورکہو بوزند روڈ کیلئے ساٹھ ملین روپے ریلیز کرنے منظوری دی گئی ہے . چترال ٹائمز ڈاٹ کام سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انھوں‌نے بتایا کہ منسٹری آف پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز نے انکی کوششوں سے پی ایس ڈی پی پراجیکٹ کیلئے فنانس ڈویژن کو ایک مراسلے میں چھ کروڑ روپے خیبرپختونخوا حکومت کو ریلیز کرنے کی ہدایت کی ہے .جس سے تورکہوروڈ کے جولائی سے ستمبر2019تک کے بقایاجات کی ادائیگی ہوگی.
Facebook Comments