شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / انتقال پُرملال۔حاجی شرافت خان آف بکرآباد انتقال کرگئے

انتقال پُرملال۔حاجی شرافت خان آف بکرآباد انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)بکر آباد کے حاجی شرافت خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم مولانامختار احمد اور اعجاز احمد کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ جمعہ11اکتوبر کو دوپہر2بجے بکرآبادمیں ادا کی جائیگی
Facebook Comments