شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / صوبائی پولیس آفیسر نے صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات دس سے زیادہ سب ڈویژنل آفیسرز SDPOکے تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

صوبائی پولیس آفیسر نے صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات دس سے زیادہ سب ڈویژنل آفیسرز SDPOکے تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

چترال (ارشاد اللہ شاد ؔ)صوبائی پولیس آفیسر نے صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات دس سے زیادہ سب ڈویژنل آفیسرز SDPOکے تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن ECP/E-1/transfer/posting1188دس اکتوبر 2018کے مطابق SDPOدروش چترال انسپکٹر اقبال کریم کو CPOآفس پشاور رپورٹ کرنے کا کیا گیا جبکہ SDPOمستوج انسپکٹر رجب علی SDPOپیر بابا بونیراور SDPOموڑکہو شوکت علی کو SDPOمٹہ سوات تبدیل کیا گیا۔ انسپکٹر فخر عالم کو SDPOدروش، انسپکٹر محمد کامران کو SDPOموڑکہو اور انسپکٹر جہانزیب خان کو SDPOمستوج تعینات کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments