شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سینئر سول جج چترال کا منگل سے لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے تمام سیکشن کھولنے کا حکم

سینئر سول جج چترال کا منگل سے لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے تمام سیکشن کھولنے کا حکم

چترال:(نمائندہ چترال آفیئرز) چترال کے سینئر سول جج نے کل سے لینگ لینڈ  اسکول اینڈ کالج کے تمام حصے کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔

 

عدالت نے یہ حکم والدین کی جانب سے عبد الولی خان ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر جاری کیا۔

Facebook Comments