شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال ، راغ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ سات افراد جان بحق نو زخمی

چترال ، راغ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ سات افراد جان بحق نو زخمی

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال سے تقریبا 15 کلومیٹر دور راغ کے مقام پر چترال سے بونی جانے والی ہائی ایس گاڑی مخالف سمت سے انے والی گاڑی سے ٹکرانے کے بعد گہری کھائی میں‌جاگری ہے .
جس کے نتیجے میں موقع پر چھ افراد جان بحق اورایک بچہ ہسپتال پہنچ کرزخموں‌کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،. جبکہ نو زخمی ہوئے ، زخمیوں‌کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال پہنچا دیا دیا گیاہے . جہاں‌ ڈاکٹروں‌کے مطابق پانچ کی حالت نازک ہے .
 ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں‌ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے . اورزخمیوں‌کی علاج جاری ہے . زخمیوں‌کو ہسپتال پہنچانے میں‌ ریکسیو1122 ، ایدی ودیگرگاڑیوں‌نے مدد کی . ہسپتال میں‌پہنچائے گئے
Facebook Comments