شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کی راغ کے مقام پر المناک حادثے پر اظہار افسوس۔ اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی۔

ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کی راغ کے مقام پر المناک حادثے پر اظہار افسوس۔ اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال سے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن اور جے یو آئی ضلع چترا ل کے جنرل سیکرٹری  حافظ انعام میمن نے ایک اخباری بیان کے ذریعے چترال کے مقام راغ میں المناک حادثے پر اپنی طرف سے گہرے افسوس کا اظہار کرتے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جان بحق افرادکے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی۔انہوں نے اپنی طرف سے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!