شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / انتقال پُرملال۔ مہترژاؤ صلاح الدین آف کوغذی انتقال کرگئے۔نماز جناہ19دسمبر کو بعداز نماز عصرکوغذی میں ادا کی جائیگی۔

انتقال پُرملال۔ مہترژاؤ صلاح الدین آف کوغذی انتقال کرگئے۔نماز جناہ19دسمبر کو بعداز نماز عصرکوغذی میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ  چترال افیرز) کوغذی کے مہترژاؤ صلاح الدین آج صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 19دسمبر کو بعد از نماز عصر کوغذی میں ادا کی جائیگی۔مرحوم معیز الدین بہرام ایڈوکیٹ کے والد اورجمشید حسین عارف کے بھائی تھے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!