ڈاکٹر محمد شمیم ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیدکوارٹر ہسپتال چترال تعینات دسمبر 19, 2019 تازہ ترین, چترال تبصرہ کریں 190 مشاہدات چترال(نمائندہ چترال افیرز) محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر محمد شمیم(BS-19) کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال کے لئے ایم ایس ڈاکٹر اکبر شاہ کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ Facebook Comments 2019-12-19 محمد صابر Share Facebook Twitter Google + LinkedIn