شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال ٹریفک پولیس نے لواری ٹنل چترال سائیڈ پر برف میں پھنسے ہوئے گاڑیوں کوڈھکے دے

چترال ٹریفک پولیس نے لواری ٹنل چترال سائیڈ پر برف میں پھنسے ہوئے گاڑیوں کوڈھکے دے

چترال (نمائندہ چترال افیرز) حالیہ برف باری کے نتیجے میں لواری ٹنل چترال سائیڈ پر گاڑ یا ں پھنس گیی۔ چترال پولیس نے پھنسے ہوۓ گاڑیوں کو د ھکے دے کر نکالا اور مسافروں کی مدد کی
تفصیلا ت کے مطابق لواری ٹنل چترال سائیڈ پر شدید برف باری مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنہ ۔ ڈی پی اؤ چترال وسیم ریاض خان (PSP) کے خصوصی ہدایت پر علاقہ عشیر یت تھانہ کی پولیس ہائی الرٹ ۔ چترال پولیس اور چترال ٹریفک پولیس نے پھنسے ہوئے گاڑیوں کو نکالا اور مسافروں کو محفظ مقامات پر منتقل کر کے متبادل ذرائع کی فراہمی کو یقینی بنایا ۔ برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔علاقہ عشیر یت کے پولیس کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ھدایت ، مزید نفر ی کی ضرورت پڑنے پر چترال پولیس لائن سے فراہمی کی یقین دہانی ۔ڈی پی او نے عوام کو غیر ضروری سفر سے اجتنا ب کا مشوره ۔ ایمرجنسی کی صورت میں چترال پولیس کنٹرول روم کے نمبر 0943412959 پر رابط کی تاکید ۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!