شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال.. 9گرام ہیروئن، 146 گرام چرس برآمد دو ملزمان کو گرفتار

چترال.. 9گرام ہیروئن، 146 گرام چرس برآمد دو ملزمان کو گرفتار

چترال( نمائندہ )تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب موبائل پٹرولنگ کے دوران ایس اچ او سجاد احمد نے ہیروئن بیجنے والے ملزمان محمد یاسین اور آفتاب کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 9گرام ہیروئن، 146 گرام چرس برآمد کی جبکے فیاض احمد اورعبید کے قبضے سے 143 گرام چرس برآمد کرکے ہر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔اسکے علاوہ ایس اچ او گرم چشمہ نے ملزم عبدل احمد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 95 گرم افیون برآمد کی ۔ ایس اچ او رمبور رفیع اللہ نے ملزمان محمد عارف اور سید احمد ساکنان ایون کے قبضے سے 3 لیٹر شراب برآمد کرکے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!