شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن دروش کی حلف برداری تقریب،آئی ٹی اے لوئیر چترال کے صدر عبدلغنی اور پی ٹی آئی رہنما حا جی گل نواز کی شر کت

انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن دروش کی حلف برداری تقریب،آئی ٹی اے لوئیر چترال کے صدر عبدلغنی اور پی ٹی آئی رہنما حا جی گل نواز کی شر کت

انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن دروش کی حلف برداری تقریب،آئی ٹی اے لوئیر چترال کے صدر عبدلغنی اور پی ٹی آئی رہنما حا جی گل نواز کی شر کت

دروش (نا مہ نگار) انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن دوروش کی حلف برداری کی تقریب آج گورنمنٹ پرائمری سکول دروش میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن لوئیر چترال کے صدر عبدا لغنی اور جملہ کا بینہ کے ممبران شامل تھے۔تقریب کے مہمان خصو صی پی ٹی آئی رہنما حا جی گل نواز تھے پی ٹی آئی تحصیل دروش کے سابق صدر سمیع سمین ، شاہ نواز اور  قاضی زبیر بھی پروگرام میں شر کت کی۔ انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن دروش کے نو منتخب کا بینہ اراکین سے انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع لوئیر چترال کے صدر عبد الغنی نے حلف لیا۔ کا بینہ کے اراکین میں صدر حسین احمد،جنرل سیکٹری سجاد احمد، سینئر نا ئب صدر شمس الحق، سینئر نا ئب صدر دوم زکاء رحمان، جوائنٹ سیکرٹری محیب اللہ، فنانس سیکرٹری ریا ض احمد،ڈپٹی فنا نس سیکرٹری انور الحق، آفس سکرٹری سمیع اللہ شامل تھے۔ آئی ٹی اے شیشیکوہ یو سی کے صدر رشید احمد نے بھی اس پر وگرام میں حلف لیا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!