شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / دروش، محمود رضا کا اعزاز، پاک نیوی کے اسپیشل برانچ میں لیفٹنٹ بھرتی

دروش، محمود رضا کا اعزاز، پاک نیوی کے اسپیشل برانچ میں لیفٹنٹ بھرتی

چترال (چترال آفیئرز ) دروش سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمود رضا ولد حیدررضا کمیشن کا امتحان پاس کرکے پاک نیوی کے اسپیشل برانچ میں لیفٹنٹ بھرتی ہواہے۔

محمود رضا کے ہم کلاس سید اولادالدین شاہ نے ایک مقامی اخبار کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم خادم علی شاہ بخاری انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں انکم ٹیکس لاء ایک ساتھ پڑھے تھے۔ جبکہ محمود رضا ایم بی اے کے ساتھ ایل ایل بی کیا ہوا ہے ۔ یادرہے کہ حیدررضا اپنے علاقے سے پہلے نوجوان ہیں جو پاک نیوی کے اسپیشل برانچ میں بحثیت لیفٹنٹ بھرتی ہوا ہے ۔

Facebook Comments