شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / گولین ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن میں پاؤر چینل کی ضروری صفائی کے لئے ہفتے کی صبح 8بجے سے جوبیس گھنٹے کے لئے بجلی بند ہوگی۔ایس ڈی او پیسکو چترال

گولین ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن میں پاؤر چینل کی ضروری صفائی کے لئے ہفتے کی صبح 8بجے سے جوبیس گھنٹے کے لئے بجلی بند ہوگی۔ایس ڈی او پیسکو چترال

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) گولین ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن میں پاؤر چینل کی ضروری صفائی کے لئے واپڈا نے چوبیس گھنٹے کی پرمٹ حاصل کرلی ہے جس کے نتیجے میں ہفتے کے دن بجلی صبح 8بجے سے اتوار کی صبح تک بند رہے گی۔ ایس ڈی او پیسکو چترال سب ڈویژن نادر شاہ نے کہا ہے کہ حال ہی میں سیلاب آنے کے بعد پاؤر چینل کی صفائی ناگزیر ہوگئی تھی۔ انہوں نے کہاکہ بجلی کی بندش ایک دن کے لئے ہے لیکن ہماری کوشش ہوگی کہ ہفتے کی شام کو بجلی کی سپلائی بحال ہو۔

Facebook Comments