چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) شہزادہ نظام آف کلکٹک82سال کی عمر انتقال کرگئے۔مرحوم سابق ایم این اے شہزادہ محی الدین کے چھوٹے بھائی،شہزادہ داؤد نظام الدین اور شہزادہ فیصل نظام الدین کے والد،سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین اور شہزادہ خالد پرویز کے چچا تھے۔اُن کی نماز جنازہ بدھ22جولائی کو سہ پہر6بجے کلکٹک دروش میں ادا کی جائیگی۔
Facebook Comments