چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)چترال سے 25کلومیٹر بونی روڈ کوغذی میں ایک 19سالہ نوجوان بشیر احمد دریاء چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔بتا یاجاتا ہے کہ نوجوان شیشی کوہ کا رہنے والا اور اس کا بھائی کوغذی واپڈا کے دفتر میں ملازم ہے۔
Facebook Comments