شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / قاری فیض اللہ چترالی کی جانب سےریشن میں سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کی گئی

قاری فیض اللہ چترالی کی جانب سےریشن میں سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کی گئی

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)معروف عالم دین قاری فیض اللہ چترالی نے ریشن کے سیلاب زدہ گان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بیس متاثرہ خاندانوں کیلئے ایک ماہ کی راشن تقسیم فراہم کی ہے۔اُنہوں نے ریشن کے متاثرہ جامع مسجد کیلئے نقد پچاس ہزار روپے کا خصوصی تعاون بھی کیا ہے۔قاری فیض اللہ چترالی کے نمائندوں کی طرف سے جمعرات کے روز ریشن میں سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کی گئی۔

Facebook Comments