شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / یارخون مہتنگ گاؤں میں لینڈسلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر دو کمسن جڑواں بچے جان بحق

یارخون مہتنگ گاؤں میں لینڈسلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر دو کمسن جڑواں بچے جان بحق

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) اپر چترال کے یارخون ویلی کے مہتنگ گاٶں میں دو بچے سیلاب کے زد میں اکر جان بحق ہوگئے۔

چترال کے مقامی اخبارسے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی اپر چترال شاہ سعود نے واقعے کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے آج علی الصبح لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے عوامی واٹر چینل سیلاب کی شکل اختیار کی ہے۔جس کے نتیجے میں شیر جوان نامی شخص کا گھر سیلاب کی زد میں آیا۔اور ملبے سے بھرگیا ہے۔اور شیرجوان کے دو جڑواں بیٹے ایان اور شایان ملبے تلے دب گئے۔۔مقامی افراد ان کو زندہ نکالنے کی بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے۔۔۔جان بحق بچوں کی عمریں تقریبا چھ سال تھی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!