شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چوئنج مستوج سے تعلق رکھنے والے راجہ فضل خالق سیکریٹری ٹو گورنر گلگت بلتستان تعینات

چوئنج مستوج سے تعلق رکھنے والے راجہ فضل خالق سیکریٹری ٹو گورنر گلگت بلتستان تعینات

چترال (چترال آفیئرز) راجہ فضل خالق (پی اے ایس ۔بی ایس ۱۹) سیکریٹری ٹو گورنر گلگت بلتستان تعینات ہوئے ہیں۔وہ اس سے پہلے سیکریٹری فوڈ جی بی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ یاد رہے کہ فضل خالق کا تعلق چوئنج مستوج سے ہے۔وہ اس سے پہلے بھی گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر رہ چکے ہیں۔۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!