شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج کی ایک بار پھر اپر چترال کے مختلف بازاروں میں نان بائیوں ، غیر معیاری،مضر صحت اور غیر قانونی اشیاء فرخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج کی ایک بار پھر اپر چترال کے مختلف بازاروں میں نان بائیوں ، غیر معیاری،مضر صحت اور غیر قانونی اشیاء فرخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی۔

اپر چترال(چترال آفیئرز)  ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سب ڈیویژن مستوج شاہ عدنان نے ایس ایچ او مستوج سراج الدین کے ہمراہ اپر چترال مستوج  کے مختلف بازاروں میں غیر معیاری مضر صحت اشیاء رکھنے والوں دوکانداروں ،  ناپ تول میں کمی کرنے والے نان بائیوں کے خلاف کارروائی کی ساتھ گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول مستوج کا بھی دورہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے  مختلف انواع کے دوکانوں کا معائنہ کرکے کثیر تعدادمیں غیر معیاری اور مضر صحت غیر قانونی اشیاء فروخت سے باز رہنے کے حوالے سے سخت ترین احکامات جاری کیے۔

ایڈیشنلاسسٹنٹ کمشنر نے ایس ایچ او گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول مستوج کا بھی دورہ کیا اور ایس او پیز کی صورت کا بھی جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ

انتظامیہ اپر چترال کی جانب سے غیر معیاری اشیاء چپس ، کولڈ ڈرنکس اور غیر قانونی خریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!