شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / انتقال پُرملال…زوجہ میجر ریٹائرڈ احمد سعید گولدور وفات پاگئیں

انتقال پُرملال…زوجہ میجر ریٹائرڈ احمد سعید گولدور وفات پاگئیں

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)زوجہ میجر  ریٹائرڈ احمد سعید وفات پا گئیں۔اُن کی نماز جنازہ منگل 29 ستمبر کو گولدور میں بعد از نماز مغرب ادا کی جائیگی۔مرحومہ معروف وکیل قاضی سجاد  کی والدہ محترمہ ، قاضی فیصل سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی چترال کی چچی تھی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!