شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پریذیڈنٹ چترال سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی اشتیاق احمد آکاش کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات،چترال یونیورسٹی کے طلباء کو درپیش مسائل کا حل، یونیورسٹی کے لیے روڈ اور ٹرانسپورٹ کا مطالبہ

پریذیڈنٹ چترال سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی اشتیاق احمد آکاش کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات،چترال یونیورسٹی کے طلباء کو درپیش مسائل کا حل، یونیورسٹی کے لیے روڈ اور ٹرانسپورٹ کا مطالبہ

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) پریذیڈنٹ چترال سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی اشتیاق احمد آکاش کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے چترال میں ملاقات اور اس ملاقات میں چترال یونیورسٹی کے طلباء کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقعے پر پریذیڈنٹ کے ہمراہ چترال سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے دیگر ممبران بھی شریک تھے انھوں نے چترال یونیورسٹی کے لیے روڈ اور ٹرانسپورٹ کا مطالبہ کیا اور ان کو چترال یونیورسٹی میں جتنے بھی مسائل آج کل درپیش ہیں ان سے آگاہ کیا

Facebook Comments