شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فاروق اعظم ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چترال تعینات ، عہدے کا چارچ سنبھال لیا

فاروق اعظم ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چترال تعینات ، عہدے کا چارچ سنبھال لیا

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز ) استاد فاروق اعظم کو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر(ڈی ایس او) چترال تعینات کردیا گیا ہے۔ انھوں نے بدھ کے دن اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا ہے ۔ وہ اس سے پہلے اے ڈی ای او سپورٹس محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (میل ) چترال لوئیر خدمات انجام دے رہے تھے۔ اس کے پیش رو ہیڈ ماسٹر عبدالرحمت کو ڈائریکٹوریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ جوکہ نومبر۲۰۱۹سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چترال تعینات تھے۔

 

 

Facebook Comments
error: Content is protected !!