شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اے۔ایس۔پی۔عمران خان کو گریڈ 18پرترقی دیکرانکی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کو سونپ دی گئی

اے۔ایس۔پی۔عمران خان کو گریڈ 18پرترقی دیکرانکی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کو سونپ دی گئی

 

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) اے ایس پی عمران خان (PSP) کو ایس پی (گریڈ 18) کے عہد پر ترقی دیدی گئی اور انکی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کو سونپ دی گئی۔ یادرے کہ عمران کا تعلق شوتخار تورکہو سے ہے اور وہ اپنے علاقے سے پہلے جبکہ چترال سے دوسرے پی ایس پی افیسر ہیں۔ عمران اس سے پہلے پنجاب کے مختلف علاقوں میں خدمات انجام دے رہے تھے

 

 

Facebook Comments