شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کے قابلِ فخر فرزند ثاقب اعظم نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانگ کا عہدہ سنبھال لیا ۔

چترال کے قابلِ فخر فرزند ثاقب اعظم نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانگ کا عہدہ سنبھال لیا ۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال کے قابلِ فخر فرزند ثاقب اعظم نے  فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی (منسٹری آف ہاوسنگ اینڈ ورکس)اسلام آباد  میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانگ کا عہدہ سنبھال لیا ۔حال ہی میں ٹیسٹ اور انٹر ویو پاس کر کے وہ اس عہدے پر فائض ہوئے ہیں-واضح رہے ثاقب اعظم اس سے پہلے CDA  اسلام آباد میں  بطور اسسٹنٹ ٹاؤن پلانر اپنی فرائض سرانجام دے رہے تھے- ثاقب اعظم کا تعلق چترال کے خوبصورت گاوں آیون سے ہے اور معروف سماجی کارکن اور بزنس مین خیرالاعظم کے فرزند ہیں-

 

 

Facebook Comments
error: Content is protected !!