شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والدسید معظم شاہ انتقال کر گئے

چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والدسید معظم شاہ انتقال کر گئے

چترال۔(نمائندہ چترال آفیئرز) چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور مشرق ٹی وی کا نامہ نگار اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والدسید معظم شاہ مختصر علالت کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 72 سال تھی جنہیں ان کے آ بائی گاؤں پترانگاز یارخون میں جمعہ کے روز سپردِ خاک کیا جائے گا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!