شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / پی ٹی آئی رہنما حاجی سلطان محمد کے بھائی حاجی سید امین انتقال کرگئے۔

پی ٹی آئی رہنما حاجی سلطان محمد کے بھائی حاجی سید امین انتقال کرگئے۔

دروش(چترال آفیئرز) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما حاجی سلطا ن محمد کے بھائی حاجی سید امین گذشتہ روز انتقال کر گئے۔ انکی نماز جنازہ آبائی قصبے ارندو میں ادا کرکے مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔ حاجی سید امین ارندو کی جانی پہچانی شخصیت تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء حاجی سلطان نے دوست احباب کو مطلع کیا ہے کہ وہ تعزیت کیلئے ارندو آنے کی زحمت نہ کریں، کل جمعہ کے روز  بعد از  نمازجمعہ  حاجی سلطان محمد اپنے رہائش گاہ دامیک جنجریت میں موجود ہونگے جہاں پر مرحوم حاجی سید امین کے ایصال ثواب کیکے فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!