شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / انتقال پر ملال،حاجی گل نواز صدر تجار یونین دروش کے بڑے بھائی امیر نواز بقضائے الہی انتقال کر گئے

انتقال پر ملال،حاجی گل نواز صدر تجار یونین دروش کے بڑے بھائی امیر نواز بقضائے الہی انتقال کر گئے

دروش (نمائندہ چترال آفیئرز) انتقال پر ملال،حاجی گل نواز صدر تجار یونین دروش کے بڑے بھائی امیر نواز حال مقیم پشاور (ساکنہ لنگہ تحصیل دروش) بقضائے الہی انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 15 جنوری 2021 بوقت 11 بجے بمقام لنگہ نزد ٹی ایم اے آفس نغور روڈ دروش میں ادا کی جائے گی۔

سوگواران

حاجی گل نواز ( صدر تجار یونین دروش

عزیز الدین

جعفر علی

الطاف

علی نواز

عمیر نواز ایس ڈی ایف او چترال

طارق عزیز  وغیرہ

Facebook Comments
error: Content is protected !!