شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال :ریسکیو 1122 کے ایمبولینس میں بچے کی پیدائش،

چترال :ریسکیو 1122 کے ایمبولینس میں بچے کی پیدائش،

چترال ( چترال آفیئرز) اپر دیر سے تعلق رکھنے والے زوجہ شیرین خان جس کو ڈیلو ری کیس کے سلسلے میں ریسکیو 1122 کے ایمبولینس میں دروش سے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کیا جا رہا تھا، ایون کے سامنے انتظار گاہ کے قریب ایمبولینس کے اندر ہی بچی کو جنم دیا، ڈیلوری کے بعد ماں اور بچجی کی صحت بالکل تندرست ہے، اپر دیر سے تعلق رکھنے والے شیرین خان دروش کے ایک گاؤں میں کرایے کے مکان میں رہتے ہیں.

Facebook Comments
error: Content is protected !!