شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈی سی اپرچترال کے دفترمیں ڈرائیونگ کی خالی اسامیوں‌ کیلئےٹیسٹ منعقد

ڈی سی اپرچترال کے دفترمیں ڈرائیونگ کی خالی اسامیوں‌ کیلئےٹیسٹ منعقد

بونی (نمائندہ چترال آفیئرز) ڈی سی اپرچترال کے دفترمیں ڈرائیونگ کی خالی اسامیوں‌ کیلئےٹیسٹ منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے دفترمیں ڈرائیونگ کی 4 پوسٹوں کے لیے 161 امیدواروں نے قسمت آزمائی کی۔ اپر چترال کے ہیڈ کوارٹرز بونی کے مقام پر آج منعقدہ ٹیسٹ میں 161 سے ذیادہ امیدواروں نے  امتحان میں شرکت کی جہاں ضلعی انتظامیہ کے افسران  جن میں اے۔سی شاہ عدنان، تحصیلدار رب نواز اورڈی ایس پی محی الدین  مانیٹرنگ کر رہے تھے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!