شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ظہور امان شاہ آر پی ایم AKRSP چترال نے اپنا عہدہ سنبھال لیا

ظہور امان شاہ آر پی ایم AKRSP چترال نے اپنا عہدہ سنبھال لیا

 

 

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)ظہور امان شاہ کو آغا خان رورل سپورٹ پروگرام چترال کے لئے بطور آر پی ایم تعیناے کردیا گیا اور وہ گزشتہ دنوں باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔ ظہور امان شاہ اے کے ڈی این کے مختلف اداروں کے ساتھ عرصہ دراز سے وابسطہ رہے ہیں اور گزشتہ کئی سالوں سے تاجکستان میں اپنی خدمات انجام دیتے آئے ہیں۔

اس سے پہلے سردار ایوب کئی سالوں تک آر پی ایم اے کے آر ایس پی کے اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد گزشتہ سال ریٹائر ہوگئے تھے اور آر پی ایم کی پوزیشن خالی تھی۔

 

Facebook Comments
error: Content is protected !!