شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / کینیڈین ہائی کمشنراور ٹیم کا انوائرمنٹل اکیڈمی بونی کا دورہ،آئس ہاکی میچ میں حصہ لیا

کینیڈین ہائی کمشنراور ٹیم کا انوائرمنٹل اکیڈمی بونی کا دورہ،آئس ہاکی میچ میں حصہ لیا

اپرچترال (چترال آفیئرز) کنیڈین ہائی کمشنرنے اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی کا درہ کیا۔ انھوں نے دیگر مہمانوں کے ساتھ انوائرمنٹل اکیڈمی کے پارلیمنٹ میں خصوصی شرکت کی۔ سی ای او آصف مراد نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔اس موقع پر اکیڈیمی سٹوڈنٹس کی طرف سے مہمانوں کو اکیڈیمی میں ہونے والے مختلف اسپورٹس کے حوالے سے پریز نٹیشن دیا گیا ۔

 

جنگلات کی کٹائی کے عنوان سے پینٹنگ کے بھی مقابلے کراے گئے۔ بعد میں مہمانوں نے اکیڈمی کے آئیس ہاکی ٹیم کے ساتھ آئیس ہاکی میچ میں بھی حصہ لیا۔

کمشنر نےاپنے خطاب میں انوائرمنٹل اکیڈیمی کے کاوشوں کو سراہاگیا۔

 

یاد رہے انوائرمنٹل اکیڈیمی بونی کی ائیس ہاکی ٹیم ہنزہ میں ہونے والے نیشنل ونٹر گیمز میں چترال کی نمائیندگی کر چکی ھے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!