شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / یونیورسٹی آف چترال نےMA/M.Sc کے داخلوں کی آخری تاریخ میں 19 فروری تک توسیع کر دی۔

یونیورسٹی آف چترال نےMA/M.Sc کے داخلوں کی آخری تاریخ میں 19 فروری تک توسیع کر دی۔

چترال(چترال آفیئرز )یونیورسٹی آف چترال نے MA/M.SC کے داخلوں کی آخری تاریخ میں 19 تک توسیع کر دی۔ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 19فروری  جبکہ پہلا میرٹ لسٹ 23فروری2021  کو آویزان کیا جائے گا

 

 

 

اور پہلا میرٹ لسٹ کی بنیاد پر کامیاب امیدواروں کا انٹرویو 26فروری2021  کو  کیا جائے گا۔جبکہ دوسرا میرٹ لسٹ  2مارچ 2021کو آویزان کیا جائے گا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!