شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / انتقال پرملال – نیشنل بینک چترال کے سابق منیجر سیف علی سکنہ بلچ بقضائےالہی وفات پاگئے۔

انتقال پرملال – نیشنل بینک چترال کے سابق منیجر سیف علی سکنہ بلچ بقضائےالہی وفات پاگئے۔

چترال (نمائندہ چترال افئیرز) نیشنل بینک چترال کے سابق منیجر سیف علی سکنہ بلچ بقضائےالہی وفات پاگئے۔نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 2 بجے بلچ میں ادا کی جائی گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

سوگواران

1اعجازاحمد

2عرفان احمد

3طارق احمد

4شکیل احمد

Facebook Comments
error: Content is protected !!