مستوج (چترال افئیرز) مستوج کی سماجی وسیاسی شخصیت اور عالم دین قاضی جمال الدین انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔
نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر 1:30 مستوج خاص میں ادا کی جائیگی۔وہ استاد احمد الدین اور پروفیسر ظہورالدین کے بھائی تھے۔
Facebook Comments