شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈاکٹر فرمان نظار ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر ای پی آئی ضلع چترال تعینات ۔

ڈاکٹر فرمان نظار ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر ای پی آئی ضلع چترال تعینات ۔

چترال (نمائندہ چترال افیئرز) ڈاکٹر فرمان نظار ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر ای پی آئی ضلع چترال تعینات ۔  یادرہے کہ ڈاکٹر فرمان کا تعلق سرغوز مستوج سے ہے ڈاکٹر فرمان نظار اس سے پہلے کافی عرصے تک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کے ایمرجنسی وارڈ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ جبکہ قبل ازین وہ آغا خان ہیلتھ سروس کے ساتھ منسلک تھے اور آرایچ سی شاگرام میں خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

Facebook Comments