چترال (نمائندہ چترال افئیرز) حاجی آحمد ولی خان(کڑاسی بابو) آج بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔جس کی نماز جنازہ آج مارخہ 4 مارچ 2021 بروز جمعرات بعمل 2 بجے دن بعد از نماز ظہر بالچ(بالا) میں ادا کی جائیگی۔
سوگواران:-
1۔رفیع اللہ-ڈائریکٹر
2۔ڈاکٹر سمیع اللہ
3۔ناصر اللہ
4۔عطاءاللہ
5۔شفیع اللہ
6۔حاجی ولی خان
7۔محمد نواز خان
8۔امیر عالم
Facebook Comments