شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈاکٹر شفیع الدین ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر پرائمری ہیلتھ کئیر اینڈ نیشنل پروگرام ضلع چترال تعینات

ڈاکٹر شفیع الدین ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر پرائمری ہیلتھ کئیر اینڈ نیشنل پروگرام ضلع چترال تعینات

چترال (نمائندہ چترال افئیرز  ) ڈاکٹر شفیع الدین پرائمری ہیلتھ کئیر اینڈ نیشنل پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ضلع چترال تعینات ہوگئے۔  یادرہے کہ ڈاکٹر شفیع الدین کا تعلق دروش سے ہے ڈاکٹر شفیع الدین اس سے پہلے کافی عرصے تک ڈسٹرکٹ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال چترال کے مین او۔پی۔ڈی میں فرائض انجام دے چکے ہیں ۔ جبکہ اج کل ٹی۔ایچ۔کیو دروش میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!