شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اپر چترال میں شجرکاری مہم کا آغاز۔۔

اپر چترال میں شجرکاری مہم کا آغاز۔۔

بونی (نمائندہ چترال آفیئرز) اپر چترال میں شجرکاری مہم کا آغاز۔۔ محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے اپر چترال میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر  شاہ عدنان ,  رحمت امان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر  اپر چترال، ایس،ڈی،ایف،او فارسٹ ڈیپارٹمنٹ اپر چترال، محکمہ تعلیم کے نمائندے، سوشل ایکٹیویسٹس اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اس کے بعد عوام میں plant/saplings بھی تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ADC اور AC صاحبان نے اپنے اپنے پیغامات میں لوگوں کو ان پودوں کی نگرانی اور تحفظ کے حوالے سے تاکید کئے اور ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ اپر چترال کو سرسبز بنانے میں اپنے بھرپور کردار ادا کرنے کی بھی درخواست کی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!