شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بانگِ بالا کے پرائمری سکول میں غیر مقامی کلاس فور کی تقرری کا معاملہ

بانگِ بالا کے پرائمری سکول میں غیر مقامی کلاس فور کی تقرری کا معاملہ

یارخون (چترال آفیئرز) چترال.یوسی یارخون کے نواحی گاؤں بانگِ بالا کے پرائمری سکول میں غیر مقامی کلاس فور کی تقرری ہر علاقے کے عمائدین متاثر ہ خاندان کے ہمراہ سکول ہذا کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل میر صاحب بیگ، ریٹائر صوبیدار منیر احمد، ریٹائر صوبیدار شیر اعظم،ریٹائر صوبیدار گل نواز،ریٹائر صوبیدار دیدارِ والی،سابق کونسلر آشرف خان،انوارالدین، نابت خان،اوردوسروں نے کہا کہ محکمہ ایجوکیشن اپر چترال کا تریچ تحصیل موڑکھو سے محمد عالم نامی شخص کو گورنمنٹ پرائمری سکول بانگ بالا میں تقرری افسوس ناک فیصلہ ہے آس عوام دشمن فیصلے کو یہاں کے مکین کبھی بھی برداشت نہیں کرینگا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!