شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اپر چترال انتظامیہ پولٹری/مرغی فروشوں کے خلاف متحرک

اپر چترال انتظامیہ پولٹری/مرغی فروشوں کے خلاف متحرک

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی) اپر چترال انتظامیہ پولٹری/مرغی فروشوں کے خلاف متحرک۔۔ شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر اور عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر جمعہ کے روز شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے پولٹری فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی۔ گران فروشی اور مقررہ وزن سے کم مرغی بھیجنے والے متعدد پولٹری فروشوں کے خلاف بھاری جرمانے لگائے گئے۔ انہیں آیندہ کے لئے سرکاری نرخنامے کی پاسداری کے ساتھ ساتھ وزن کا خیال رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!