شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / گورنمنٹ کالج فار بوائز چترال میں بی ایس بلاک کی تعمیر شروع، صوبائی حکومت کاشکریہ۔۔وزیرزادہ

گورنمنٹ کالج فار بوائز چترال میں بی ایس بلاک کی تعمیر شروع، صوبائی حکومت کاشکریہ۔۔وزیرزادہ

چترال ( نمائندہ چترال ) گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز چترال کے بی ایس بلاک پر تعمیراتی کام شروع کردیا گیا جس پر آٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے لاگت آئیگی۔

زیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیرزادہ نے صوبائی حکومت اور وزیراعلٰی کا خطیر فنڈز کی فراہمی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے چترال کے طلباو طالبات کو مبارک باد ی ہے ۔

ادرہے کہ بی ایس پروگرام گزشتہ کچھ سالوں سے ڈگری کالج میں چالو ہے مگر الگ بلاک کی سہولت میسر نہ تھی۔ جبکہ بی ایس پروگرام میں طلبا کے ساتھ طالبات بھی زیر تعلیم ہیں ۔

Facebook Comments