شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کے ذمہ داروں کا اپنی سماجی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤن اور ذمہ داروں کیساتھ دروش سستا بازار کا دورہ۔

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کے ذمہ داروں کا اپنی سماجی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤن اور ذمہ داروں کیساتھ دروش سستا بازار کا دورہ۔

چترال (چترال آفئیرز) عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کے ذمہ داروں کا اپنی سماجی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤن اور ذمہ داروں کیساتھ دروش سستا بازار کا دورہ۔

رمضان المبارک کے آج تیسرے روز بھی دروش میں سستا بازار شروع نہ ہوسکا۔

سستا بازار میں اشیاء خوردنوش  نام  کی کوئی چیز بھی موجود نہیں ہے۔

سستا بازار کے نام پر بورڈ لگایا گیا ہے لیکن وہاں کچھ بھی نہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی و دیگر سیاسی رہنماؤں نے  سستا بازار کےدورے کے موقع پر حکومت کو دو دن کی مہلت دے دی۔

اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما خدیجہ بی بی’تحصیل صدر عابد جان’جنرل سیکرٹری عباس حسین’سینئر نائب صدر شان محمد’نائب صدر صوبیدار عبدالرشید’ امیر شریف خان رہنما جماعت اسلامی دروش اور سیاسی و سماجی رہنما صلاح الدین طوفان موجود تھے۔

Facebook Comments