شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اپر چترال کے علاقہ تریچ میں دوسہلیاں مبینہ طور پر دریا چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

اپر چترال کے علاقہ تریچ میں دوسہلیاں مبینہ طور پر دریا چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

اپر چترال (چترال آفیئرز) اپر چترال کے علاقہ تریچ میں دوسہلیاں مبینہ طور پر دریا چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلیخودکشی کی وجہ فلحال معلوم نہ ہوسکی ، مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے ۔ پولیس کے مطابق مسماۃ رخسانہ دخترغفار کی عمر تقریبا انیس جبکہ گلفام بی بی دخترسید احمد کی عمر تقریبا بیس سال تھی۔مسماۃ گلفام کی لاش دریا سے نکال لی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے ۔ اپر چترال میں تین دن کے اندر  یہ خودکشی کا تیسرا واقعہ ہے ۔دو دن  پہلے سنوغرمیں ایک اٹھائیس سالہ نوجوان نے چاقو سے خود پر وار کرکے خودکشی کی تھی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!