شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال کا ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ، معمولی نوعیت میں ملوث ملزمان رہا

ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال کا ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ، معمولی نوعیت میں ملوث ملزمان رہا

اپر چترال ( چترال آفیئرز) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپر چترال عثمان ولی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل سیشن جج سید زاہد شاہ ور جوڈیشل مجسٹریٹ جمیل فقیر اپر چترال نے ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ کیے اور موقع پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو رہاکیا۔ دوران وزٹ جیل میں دیگر قیدیوں کے مسائل اور سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!